Muslimish

We are a group of Ex-Muslims and Muslims of varying degrees of religiosity. We hold regular meetings in NYC, Detroit, Washington DC, Chicago and Toronto.
  Description
Who are we?

We are a group of Ex-Muslims and Muslims of varying degrees of religiosity.
...
ہم کون ہیں؟

ہم مذہبیت کے مختلف درجے کے مسلمان اور سابق مسلمانوں پر مشتمل ایک گروہ (گروپ) ہیں

من نحن؟

نحن مجموعه من مسلمين سابقين و مسلمين بدرجات متفاوته من التدين.

What do we want?

We want to find the truth, no matter what it is, and fight for our right to follow it.

ہم کیا چاہتے ہیں؟

ہم سچ ڈھونڈنا چاہتے ہیں، اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کیا ہے، اور اس کی تقلید کرنے کے اپنے حق کے لئے لڑنا چاہتے ہیں

ماذا نريد؟

نريد ان نجد الحقيقه, مهما كانت, و ان نحارب من اجل حقنا في اتباعها

We want to create a safe place for people to exchange thoughts and ideas that we were taught not to talk about.

ہم لوگوں کے لئے ایک ایسی محفوظ جگہ بنانا چاہتے ہیں جہاں وہ اپنےان خیالات اور تصورات کا ایک دوسرے سے تبادلہ کر سکیں جس کے بارے میں ہمیں بات نہ کرنا سکھایا گیا تھا

نريد ان نخلق مكانا امنا للناس ليتبادلوا فيه الافكار التي تعلمنا الا نتحدث عنها .

We want to support each other and help each other deal with questions from our families & societies , and formulate answers for them.

ہم ایک دوسرے کی حمایت کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کو اپنے خاندانوں اور معاشرے کے سوالات سے نمٹنے اور ان کے جوابات مرتب کرنے میں ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں

نريد ان نساند بعضنا و نساعد بعضنا على مواجهه اسئله الاهل و المجتمع, و تكوين اجابات لها

We want to give Irreligious people (atheists, deists, etc) in Muslim countries a voice, because they will be executed if their voices were raised.

ہم مسلم ممالک میں رہنے والے لادین لوگوں (ملحد، موحد وغیرہ ) کو آواز دینا چاہتے ہیں کیونکہ اگر وہ اپنی آواز اٹھائیں گے تو وہ قتل کر دیے جائیں گے

نريد أن نعطي اللادينيين (سواء ملحدين، ربوبيين أو غيرهم) في البلاد الإسلامية صوتاَ لأنهم سيقتلون إذا علت أصواتهم